|

مصارف زکاۃ میں سبیل الله کا مراد

بسم اللہ الرحمن الرحیم اعداد : ھارون رشید خواجہاصول تفسیر اور اصول فقہ میں متفق اصول یہ ہے کہ قرآن کے عموم کی تخصیص یا مطلق کی تقیید کے لیے دلیل کا ہونا ضرور ی ہے بغیر دلیل کے کسی بھی عموم کی تخصیص اور مطلق کی تقیید جائز نہیں ہے ، پھر اس میں…